North Korea Threatened to attack US

امریکا پر حملے کیلئے شمالی کوریا کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

شمالی کوریا نے امریکا کے تین علاقوں پر میزائل حملے کی دھکمی دیتے ہوئے اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق شمالی کوریا نے امریکا پر راکٹ حملے کرنے کی کھل کر دھمکی دے دی ہے اور اس بار فوج کو الرٹ رہنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

North Korea Threatened to attack US
Enhanced by Zemanta
Advertisements